19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے ہیڈ آفس میں 6دسمبر 2019ء کوبورڈ آف ایڈوائزر کا
مدنی مشورہ ہوا جس میں مبلغِ دعوتِ اسلامی مفتی علی اصغر عطاری مدنی ، نگرانِ مجلس ، بورڈ
آف ایڈوائزر کے اراکین اور اکاؤنٹس کے
اسلامی بھائیوں نے شرکت کی اورمکتبۃ المدینہ کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔