دعوتِ اسلامی کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے تحت عالمی مدنی
مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں قائم مکتبۃ
المدینہ کے ہیڈ آفس سے 31اکتوبر2019ء کو بذریعہ زوم ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں مختلف
مقامات سے ذمہ داران نے شر کت کی۔مکتبۃ المدینہ کے ایچ آر ذمہ دار نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی
تربیت کی اور مزید شعبے میں بہتری لانے کے متعلق نکات فراہم کئے۔(رپورٹ: محمد سلیم عطاری، معاون نگران مجلس
مکتبہ المدینہ)
دعوتِ اسلامی کی مجلس مکتبۃ
المدینہ کے تحت 28اکتوبر2019ء کو عالمی
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں قائم المدینۃ العلمیہ کے ہیڈ آفس میں مکتبۃ المدینہ کے شعبہ پروڈکشن کے اسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ ہوا جس
میں رکنِ مجلس المدینۃ العلمیہ نے نئی
شائع ہونے والی کتابوں کے متعلق اہم امور
پر مشاورت کی اور اس میں مزید بہتری کے لئے نکات دئیے۔(رپورٹ: محمد سلیم عطاری،
معاون نگران مجلس مکتبہ المدینہ)
دعوت اسلامی کی مجلس مکتبۃ
المدینہ کے تحت عالمی مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ کراچی میں بذریعہ زوم اسلام آباد
ریجن کےHOD,s کا مدنی مشورہ ہوا ۔ رکنِ مجلس اور ریجن ذمّہ دار نے شرکا کی تربیت کی اور
امیر اہلِ سنّت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہکی نئی آنے والی مایہ ناز تصنیف ”فیضانِ نماز“ کا فالو اپ (Follow up)کرنے اور اس کو سیل کرنے کے حوالے سے بات
چیت کی۔رکنِ مجلس اور ریجن ذمّہ دار نے
شرکا کو طے شدہ کاموں کے اہداف بنا کر
مکمل اور بہتر انداز میں کرنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ: محمد سلیم عطاری، معاون نگران مجلس مکتبہ المدینہ)
دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکز
فیضانِ مدینہ کراچی میں قائم مکتبۃ
المدینہ ہیڈ آفس میں19اکتوبر 2019ء
کومکتبۃ المدینہ کے شعبہ کال سینٹر کا
مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن ذمہ دار نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان
کی تربیت کی اور شعبے میں مزید بہتری کے متعلق نکات فراہم کئے۔(رپورٹ،محمد سلیم عطاری، معاون نگران مجلس مکتبہ المدینہ)
19 اکتوبر2019ء کو دعوتِ اسلامی
کے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں قائم مکتبۃ المدینہ کے ہیڈ آفس میں ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ سوشل میڈیا کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ نگرانِ شعبہ
سوشل میڈیا نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئیے ان کی تربیت کی اور شعبے میں
مزید بہتری کے لئے اہم امور پر مشاورت کی۔ (رپورٹ،محمد سلیم عطاری، معاون نگران مجلس مکتبہ المدینہ)
دعوتِ اسلامی کے
عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں سوڈان سے آئے ہوئے عاشقانِ رسول نے ملتان میں قافلے میں سفر کیا
۔ اس دوران سوڈانی اسلامی بھائیوں نے مکتبۃ المدینہ ملتان کا وزٹ کیا اور وہاں سے
کچھ کتابیں بھی حاصل کی۔ بعد ازاں ان عاشقانِ رسول نے مکتبۃ المدینہ ملتان کے اطراف میں چوک درس بھی دیا۔(رپورٹ،محمد سلیم عطاری، معاون نگران مجلس مکتبہ المدینہ)
15اکتوبر2019ءکو
دعو ت اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں موجودماہنامہ فیضانِ
مدینہ کے آفس میں ذمّہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں نگرانِ مجلس مکتبۃ المدینہ
اور نگرانِ مجلس تقسیمِ رسائل نے ماہنامہ فیضانِ مدینہ کے بکنگ کے حوالے سے مشاورت
کی اور اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔(رپورٹ:
محمدسلیم عطاری، معاون نگرانِ مجلس مکتبۃ المدینہ )
دعوت اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں قائم مکتبۃ المدینہ کےہیڈ آفس میں16اکتوبر
2019ء بروز بدھ ذمّہ داران کا مدنی مشورہ
ہوا جس میں شعبہ کا ل سینٹر کے ذمّہ داران نے شرکت کی۔ڈویژن نگران نے شرکا کی تربیت کی اور کارکردگی کا جائزہ لیتے
ہوئے شعبے کے حوالے اہم نکات پیش کئے۔(رپورٹ:
محمدسلیم عطاری،معاون نگرانِ مجلس مکتبۃ المدینہ )
امیراہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی مایہ ناز تصنیف
فیضانِ سنت کانیا باب”فیضانِ نماز“ مکتبۃ المدینہ پر آچکی ہے۔15 اکتوبر2019ء
کو مکتبۃ المدینہ کے شعبے Q.C (کوالٹی کنٹرول) کے ڈویژن ذمہ دار نے ویئر ہاؤس میں نئی چھپ کر آنے
والی کتاب فیضانِ نماز کا معائنہ کیا اور
بائنڈنگ وغیرہ کی کوالٹی چیک کی۔ (رپورٹ،محمد سلیم عطاری، معاون نگران مجلس مکتبہ
المدینہ)
14اکتوبر2019ء کودعوت اسلامی کے عالمی مدنی
مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں ذمّہ داران کامدنی مشورہ ہوا جس میں مکتبۃ المدینہ
کےریجن اور ڈویژن سطح کے ذمّہ داران نے
شرکت کی۔رکنِ شوریٰ حاجی محمد امین عطاری نےشرکا کی تربیت کی اور ذمّہ داران سے
مکتبۃ المدینہ کے کتب ورسائل سیل(Sale)کرنے کے حوالے سے گفتگوفرمائی۔(محمد سلیم
عطاری، معاون نگران مجلس مکتبہ المدینہ)
دعوتِ
اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں قائم مکتبۃ المدینہ کے ہیڈ آفس
میں 14اکتوبر2019ء بروز پیر ذمّہ داران کا
مدنی مشورہ ہوا جس میں جس میں ریجن ذمہ دار ان اور ڈویژن ذمہ داران نے شرکت کی۔
اجارہ مجلس کے ذمہ دار نے شرکا کو پے رول اور اس کی اپڈٹینگ کے متعلق آگاہی فراہم کی اور استعمال کاطریقہ بھی بتایا۔(رپورٹ،محمد سلیم عطاری، معاون نگران مجلس مکتبہ المدینہ ہیڈ آفس کراچی)
دعوتِ اسلامی کی مجلس
مکتبۃ المدینہ کے تحت 11 اکتوبر2019ء کو ڈویژن موسمیات گلزار ہجری کابینہ میں قائم جامعۃ المدینہ فیضان دیدار مصطفیٰ میں مدنی
حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں طلبہ و اساتذۂ کرام نے شرکت کی۔مکتبۃ المدینہ کے ڈویژن ذمّہ دار نے شرکا کی تربیت کی اور نکات
پیش کئے۔