دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں قائم مکتبۃ المدینہ کے ہیڈ آفس میں 14نومبر 2019ء کو ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ پروڈکشن کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ پروڈکشن شعبہ ذمہ دار نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے میں مزید بہتری کے متعلق اہم امور پر نکات فراہم کئے۔(رپورٹ،محمد سلیم عطاری، معاون نگران مجلس مکتبہ المدینہ)