دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں قائم  مکتبۃ المدینہ ہیڈ آفس میں19اکتوبر 2019ء کومکتبۃ المدینہ کے شعبہ کال سینٹر کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن ذمہ دار نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے میں مزید بہتری کے متعلق نکات فراہم کئے۔(رپورٹ،محمد سلیم عطاری، معاون نگران مجلس مکتبہ المدینہ)