دعوتِ اسلامی کے  عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں سوڈان سے آئے ہوئے عاشقانِ رسول نے ملتان میں قافلے میں سفر کیا ۔ اس دوران سوڈانی اسلامی بھائیوں نے مکتبۃ المدینہ ملتان کا وزٹ کیا اور وہاں سے کچھ کتابیں بھی حاصل کی۔ بعد ازاں ان عاشقانِ رسول نے مکتبۃ المدینہ ملتان کے اطراف میں چوک درس بھی دیا۔(رپورٹ،محمد سلیم عطاری، معاون نگران مجلس مکتبہ المدینہ)