دعوت اسلامی کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے تحت  12نومبر 2019ء کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں قائم مکتبۃ المدینہ کے ہیڈ آفس میں مدنی مشورہ ہوا جس میں مکتبۃ المدینہ کے شعبہ سوشل میڈیا کے ذمّہ داران نے شرکت کی۔نگران شعبہ سوشل میڈیا نے شرکا کی تربیت کی اور سوشل میڈیاکی مارکیٹنگ اور ایکٹیوٹیز سمیت مختلف امور پر بات چیت کی۔ (رپورٹ،محمد سلیم عطاری، معاون نگران مجلس مکتبہ المدینہ)