دعوتِ اسلامی کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے تحت 28اکتوبر2019ء  کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں قائم المدینۃ العلمیہ کے ہیڈ آفس میں مکتبۃ المدینہ کے شعبہ پروڈکشن کے اسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں رکنِ مجلس المدینۃ العلمیہ نے نئی شائع ہونے والی کتابوں کے متعلق اہم امور پر مشاورت کی اور اس میں مزید بہتری کے لئے نکات دئیے۔(رپورٹ: محمد سلیم عطاری، معاون نگران مجلس مکتبہ المدینہ)