18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے تحت 30نومبر 2019ء کوعالمی مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ کراچی میں قائم ماہنامہ آفس میں مدنی مشورہ ہواجس میں شعبہ سوشل
میڈیاکےاسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔اس شعبے کے نگران نے شر کاکی تربیت کی
اورمکتبۃالمدینہ کی ترویج و اشاعت کے متعلق تبادلہ خیال کیا۔