دعوتِ اسلامی کے تحت 27 نومبر بروز بدھ کو RE-ORDER LEVELکے حوالے سے مکتبۃ المدینہ کے شعبہSUPPLY CHAINاور PRODUCTIONکا مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ سے متعلق اہم معاملات پر گفتگو کی گئی اور حاضرین کے مابین مفید مشوروں کا تبادلہ بھی ہوا۔(رپورٹ:محمد سلیم عطاری ،معاون ونگران مجلس مکتبہ المدینہ ہیڈ آفس)