22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے تحت 3دسمبر 2019ء کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ کراچی میں قائم مکتبۃ المدینہ کے ہیڈ آفس
میں مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ شرعی رہنمائی بنگلہ دیش کے ذمّہ داران نے
بذریعہ انٹرنیٹ شرکت کی۔نگرانِ شعبہ نے شرکا کی تربیت کی اور مختلف امور پر تبادلہ
خیال کیا۔