دعوتِ اسلامی کے شعبہ میر پور خاص زون میں بذریعہ اسکائپ ماہانہ ڈویژن مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن حیدرآبادمکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو 50 روپے والے پیکجز ( چند رسائل پر مشتمل پیکٹ) کا ذہن دیا نیز شعبےکے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔


دعوت اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ للبنات کے زیر ِ اہتمام سکھر کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون و کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

حیدرآباد ریجن مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے تقسیم رسائل کے حوالے سے نکات دئیے نیز50 روپے والے پیکجز کی معلومات و اہداف دئیے نیز شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مکتبۃا لمدینہ للبنات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ریجن ملتان کی 3 زون ذمہ داراسلامی بہنوں  کے ساتھ 12تا1 مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن تا کابینہ کی تقرریوں کی تکمیل کی بھر پور ترغیب دلائی گئی اور تقسیم رسائل کے اہداف بھی لیے گئے۔


دعوتِ اسلامی  کے زیر اہتمام 12جولائی2020ء بروزاتوار حیدرآباد ریجن مکتبۃالمدینہ زون حیدرآباد کی زون و کابینہ ذمہ داران کے درمیان مدنی مشورے کا سلسلہ ہوا جس میں مکتبۃ المدینہ للبنات و تقسیم رسائل کے نکات پر سوالات کی سیٹنگ رہی 50 روپے والے پیکجز کی معلومات و اہداف کی سیٹنگ رہی کتاب اسلامی بیانات کے اسٹاک پر بات کی گئی ذمہ داران کو کارکردگی شیڈول جمع کر وانے چیک فرمانے کے اہداف دیے گئے ذمہ داران کی طرف سے کیے جانے والے سوالات کے جوابات دینے کی کوشش کی گئی۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ للبنات کے زیر ِ اہتمام ملیرسعود آباد کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ تا زون ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کراچی ریجن مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور تقرر مکمل کرنے کے اہداف دئیے نیزشیڈول وقت پر جمع کروانے ،اسلامی بہنوں کو 50 روپے کے پیکجز (رسائل اور ماہنامہ فیضان مدینہ پر مشتمل ایک پیکٹ) اور اسلامی بیانات کتاب خریدنے کے حوالے بھی ذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ  مکتبۃ المدینہ للبنات کے زیر ِ اہتمام جنوبی لاہور شیخوپورہ کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں زون، کابینہ اور ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

لاہور ریجن مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور 50 روپےوالے رسالوں کے پیکج خریدنے اور زیادہ سے زیادہ اسلامی بہنوں کو اس کی ترغیب دلانے کی ترغیب دلائی۔ بستہ ذمہ داراسلامی بہنوں کے بقیہ ڈیٹا جلد مکمل کرنے اور کارکردگی شیڈول جمع کروانے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے زیر ِ اہتمام گزشتہ دنوں مظفرگڑھ زون کوٹ ادو کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں ملتان ریجن مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور تقرریوں کی تکمیل اور تقسیم رسائل کی بھرپورترغیب دلائی گئی۔


4 جولائی 2020ء کومکتبۃ المدینہ لاہور ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہن نے داتاصاحب کابینہ کے ذمہ داران کا ٹیلیفونک اجلاس فرمایا جس میں کابینہ اور ڈویژن ذمہ داران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔اجلاس میں ذمہ داران اسلامی بہنوں کو 50 روپے والے مدنی پیکٹ کے اہداف دیئے گئےجبکہ اسلای بہنوں کی تقرریاں مکمل کرنے کا ذہن دیا گیا۔ ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے بستہ ذمہ داران کی کارکردگی کا فالو اپ بھی کیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مکتبۃ المدینہ للبنات کے زیر ِ اہتمام پچھلے دنوں میانوالی زون کی کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں فیصل آباد ریجن مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ماہِ فیضان مکتبۃ المدینہ کو بھر پور انداز میں منانے کا ذہن دیا نیز مدنی پیکجز کو زیادہ سے زیادہ خریدنے اور تقسیم کرنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مکتبۃ المدینہ للبنات کے زیر ِ اہتمام پچھلے دنوں شاہ پور کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں ڈویژن سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

لاہور جنوبی مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ڈویژن کی تقریا ں مکمل کرنے پر کلام کی نیز شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مکتبۃ المدینہ للبنات کے زیر ِ اہتمام گزشتہ دنوں لاہور جنوبی میں تمام کابینہ مکتبۃالمدینہ ذمہ داراسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں لاہور جنوبی مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ڈویژن تا علاقہ پر تقریاں مکمل کرنے کی ترغیب دلائی نیز شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مکتبۃ المدینہ للبنات کے زیر ِ اہتمام فیصل آباد میں زون ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں فیصل آباد ریجن مکتبۃ المدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور تقرریاں مکمل کرنے پر کلام کیا نیزتقسیم رسائل کی کارکردگی بڑھانے اور اسے عام کرنے کا ذہن دیا،مکتبۃالمدینہ سے آرڈر کروانے اور جن گھروں میں بستے کا سامان رکھا ہوا ہے اسے سیل کرنے پر توجہ دلائی ۔