یکم ستمبر 2020ء کو اسلامی بہنوں کی مجلس مکتبۃ المدینہ و تقسیم رسائل ملتان ریجن کی ذمہ دار نے بذریعہ کال مدنی مشورہ لیا۔ جس میں شعبہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔مدنی مشورے میں شعبہ ذمہ داران کی تقرری مکمل کرنے، ماہانہ شیڈول پر عمل کرنےاور پیشگی جدول بنانے کی ترغیب دلائی گئی۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ للبنات کے زیر ِ اہتمام گزشتہ دنوں سرگودھا زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون و کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

فیصل آباد ریجن مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کی ترغیب دلائی۔تقرری کے حوالےسےاہداف طے کئے جبکہ کارکردگی شیڈول پر عمل کرنےاورکارکردگی شیڈول لینےاور دینے پر توجہ دلائی ۔


دعوت ِاسلامی کے شعبے مکتبہ المدینہ کے زیر اہتمام  پچھلے دنوں سرگودھا زون میں مدنی مشورہ ہوا جس میں زون تا کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

رکنِ ریجن مکتبۃ لمدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبے کے مدنی کاموں کو بڑھانے کے حوالے سے مدنی پھول دئیے اور کارکردگی شیڈول پر عمل کرنے کا ذہن دیا نیز ہفتہ وار درس میں مکتبۃ المدینہ کے بستے لگوانے کے اہداف دئیے۔ 


دعوت اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ للبنات کے زیر ِ اہتمام جڑانوالہ زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ مکتبۃ المدینہ کی کابینہ اور ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

فیصل آباد ریجن مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے کے مدنی کاموں کو مضبوط کرنےنیز تقرریاں مکمل کرنے پر زور دیا جبکہ ہفتہ وار درس میں مکتبۃ المدینہ کے بستے لگانے کے اہداف دئیے۔


دعوت اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ للبنات کے زیر ِ اہتمام کابینہ بستی ملوک کی کابینہ سطح شعبہ ذمہ داراسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ملتان ریجن مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے متعلقہ شعبہ کے مدنی نکات پیش کئے نیز تقرریوں کی تکمیل کرنے، شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ للبنات کے زیر ِ اہتمام گزشتہ دنوں شجاع آباد زون میلسی کا بینہ میں شعبہ ذمہ داراسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون،کابینہ اور ڈویژن شعبہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ملتان ریجن مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور جاب ڈسکرپشن کے مدنی نکات پیش کئے بالخصوص بنیادی اہداف کو فوکس کرنے پر زور دیااور تقرریوں کی تکمیل پر توجہ کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ للبنات کے زیر ِ اہتمام گزشتہ دنوں لیّہ زون کی مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن چوک اعظم کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مکتبۃالمدینہ کی زون ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور چوک اعظم ڈویژن پہ مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہن کا تقرر ہوا ۔لیہ زون مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبے کے کاموں کو بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کا ذہن دیا۔


19 اگست 2020ءبروز بدھ حیدرآباد ریجن مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے  حیدرآباد کابینہ کے ڈویژن لیاقت کالونی میں سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی اور سنتوں بھرا بیان کیا۔آخر میں مکتبۃ المدینہ للبنات کا کے تحت لگنے والے بستے کا جائزہ لیانیز حیدرآباد ریجن مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ذمہ دار اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کے حوالے سے نکات دئیے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت کے زیر اہتمام 18 اگست 2020ء کو حیدرآباد ریجن مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے حیدرآباد زون کی حیدرآباد کابینہ کے ڈویژن پکا قلعہ میں علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت کا اہتمام کیا۔

علاقائی دورہ میں اسلامی بہنوں کو درس اجتماع میں شرکت کی دعوت دی نیز ایک شخصیت سے ملاقات کی اور ان کو گھریلو صدقہ بکس کے حوالے سے ترغیب دی گئی جس پر انہوں نے گھریلو صدقہ بکس اپنے گھر میں سجانے نیز اس کی رقم دعوت اسلامی کو جمع کروانے کی نیت کی۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ مکتبہ المدینہ کے زیر اہتمام 11اگست 2020ءبروز منگل فیصل آباد ریجن پاکپتن زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ٹیلیفونک مدنی مشورہ ہواجس میں زون و کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں ہفتہ وار درس اور مدرستہ المدینہ بالغات میں مکتبۃ المدینہ کے بستے لگانے پر مدنی پھول دیئےاور اہداف لئے گئے نیز تقرریاں مکمل کرنے اور تقسیم رسائل کی کارکردگی کو بہتر کرنے پر کلام ہوا۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 19جولائی 2020ء بروز اتوار   حیدرآباد ریجن میں مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں زون میر پور خاص اور تھر کی زون و کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مکتبتہ المدینہ للبنات کے نکات پر گفتگو کرتے ہوئے معلومات دیں مزید کتاب اسلامی بیانات کے اسٹاک پر بات کی گئی ذمہ داراسلامی بہنوں کو کارکردگی شیڈول جمع کر وانے کے اہداف دیے گئے ۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 20جولائی 2020ء بروز پیر شریف   حیدرآباد ریجن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون و کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں مکتبۃ المدینہ للبنات کے نکات پر گفتگو ہوئی۔ذمہ داراسلامی بہنوں کو کارکردگی شیڈول جمع کر وانے چیک کروانے کے اہداف دیے گئے ذمہ داراسلامی بہنوں کی طرف سے کیے جانے والے سوالات کے جوابات دئیے گئےمزید کابینہ میں تقرری کے اہداف لیے گئے ۔