18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
حیدرآباد ریجن مکتبۃالمدینہ ذمہ دار کا
لاڑکانہ زون وکابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ
Thu, 30 Jul , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 20جولائی 2020ء بروز پیر شریف حیدرآباد ریجن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
مدنی مشورہ ہوا جس میں زون و کابینہ ذمہ
داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی مشورے میں مکتبۃ المدینہ للبنات کے نکات پر گفتگو ہوئی۔ذمہ داراسلامی بہنوں کو کارکردگی شیڈول جمع کر وانے چیک کروانے کے اہداف دیے گئے ذمہ داراسلامی بہنوں کی طرف سے
کیے جانے والے سوالات کے جوابات دئیے گئےمزید کابینہ میں تقرری کے اہداف لیے گئے ۔