اسلام اور سنیت کی ترویج و اشاعت کے لئے دعوتِ اسلامی کتب و رسائل شائع کرتی ہے اور ان کو عوام وخواص تک پہنچانے کے لئے تقسیم رسائل کا سلسلہ کیا جاتا ہے ربیع الاول1442ھ کو بھی رسائل تقسیم ہوا۔
کارکردگی ملاحظہ کیجیے:
ذمہ داران
کی جانب سے کیے گئے تقسیم رسائل کی رقم :7141899
عوام کی
جانب سے کیے گئے تقسیم رسائل کی رقم:1895450
مخصوص
الفاظ کے ساتھ تقسیم رسائل کیلئے لی گئی رقم:689500
مکتبۃ المدینہ کی ریجن تا ڈویژن سطح اور نگران
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ للبنات کے زیرِ
اہتمام گزشتہ دنوں مکتبۃ المدینہ کی ریجن
تا ڈویژن سطح اور نگران اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں مکتبۃ المدینہ کی
پاک سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور جہاں
سنتوں بھرے اجتماع میں مکتبۃ المدینہ کے اسٹال نہیں لگتے تھے وہاں لگوانے کی ترغیب
دلائی نیز اسٹال بڑھانے اور آرڈر بک کروانے کے طریقے بتائے۔
اسلامی
بہنوں کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں لاہور شمالی زون میں مکتبۃالمدینہ
پاک سطح ذمہ دار اسلامی بہن نےمدنی مشورہ
منعقد کیا جس میں زون تا بستہ ذمہ داراسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مکتبۃالمدینہ
پاک سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے
میں شریک اسلامی بہنوں کق مکتبۃ المدینہ اور تقسیم رسائل کے تمام نکات سمجھائے گئے۔
کتب و رسائل کا آرڈر کروانے اور بڑھانے کے مدنی پھول پیش کئے نیز کارکردگی فل
کرنے کا طریقہ کار بھی سمجھایا جہاں جہاں
تقرری میں کمی تھی وہاں مکتبۃ المدینہ کی ذمہ دار کا تقرر کرنے کے اہداف لئے ذمہ داران نے ہاتھوں ہاتھ
تقرری کے لئے اپنے آپ کو پیش کیا اور اس شعبے پر کام کو بہتر بنانے کیلئے نیتیں پیش کیں۔
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام پچھلے دنوں حافظ آباد کی ریجن تا ذیلی ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کالے منڈی اور اتارتی منڈلی حافظ آباد جلال پور بھٹیاں کی
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان
سطح مکتبۃ المدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی مکتبۃالمدینہ
کا سامان آرڈر کروانے کے مدنی پھول پیش کئے نیز ذمہ داران کی تربیت کی اور نظام کو بہتر بنانے کے نکات فراہم کئے۔
فیصل آباد ریجن چنیوٹ کابینہ میں مکتبۃ المدینہ للبنات کی
ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
دعوت اسلامی کی مجلس مکتبہ المدینہ للبنات کے زیراہتمام فیصل آباد ریجن چنیوٹ
کابینہ میں مکتبۃ المدینہ للبنات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ
اور ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
جھنگ زون مکتبہ المدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ماہنامہ
فیضان مدینہ کی بکنگ کروانے کا ذہن دیا نیز اجتماعات میں بستوں کے نظام کو مزید مضبوط کرنے اور تقسیم رسائل کرنے کے اہداف دئیے ۔
فیصل آباد ریجن اطراف اٹھارہ ہزاری کابینہ میں مکتبۃ المدینہ
بستہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
دعوت
اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ للبنات کے زیراہتمام فیصل آباد ریجن اطراف اٹھارہ ہزاری کابینہ میں مکتبۃ المدینہ
بستہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
ہوا جس میں مکتبۃ المدینہ کی کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ
لیتے ہوئے تربیت کی اور ماہنامہ فیضان مدینہ کی سالانہ بکنگ کروانے کی ترغیب دلائی
نیز اجتماعات میں بستوں کی کارکردگی کو
یقینی بنانے اور مدنی کاموں کو مزید
بڑھانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔
پاکستان کی
تمام ریجن مکتبۃ المدینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ للبنات کے زیرِ اہتمام پاکستان کی تمام
ریجن مکتبۃ المدینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں مکتبہ
المدینہ للبنات کی پاک سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ہفتہ وار رسالے کو سنتوں بھرے اجتماع میں
تقسیم کرنے ،مکتبۃ المدینہ اسٹال پر سامان منگوانے اور سیل کا نظام بہتر بنانے پر کلام ہوا۔ تقرریاں مکمل کرنے کے
اہداف دئیے گئےاور اپنی اپنی ریجن میں مدنی
مشورہ لینے کی ترغیب دلائی گئی۔
جھنگ مکتبۃ
المدینہ نگران اسلامی بہن کا لالیاں کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن کے ساتھ مدنی مشورہ
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام جھنگ مکتبۃ المدینہ
نگران اسلامی بہن کا لالیاں کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا جس میں مکتبۃ المدینہ
نگران اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور گزشتہ ماہ
بستوں کی کارکردگی بہتر ہونے پر ان کی حوصلہ افزائی کی۔نہیں مزید بستوں کی تعداد میں
اضافےکی ترغیب دلائی اور ماہنامہ فیضان مدینہ کی سالانہ بکنگ کروانے کا ذہن دیا۔
لیہ زون
مکتبہ المدینہ ذمہ دار کا کابینہ ذمہ داران کے ساتھ بذریعہ کال مدنی مشورہ
مکتبۃ
المدینہ جھنگ زون ذمہ دار اسلامی بہن کا جھنگ کابینہ اور ڈویژن کی مکتبہ المدینہ ذمہ
داران کا مدنی مشورہ
اسلامی
بہنوں کےڈیپارٹمنٹ مکتبۃ المدینہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں مکتبۃ المدینہ جھنگ زون ذمہ دار اسلامی بہن نے جھنگ کابینہ اور ڈویژن کی مکتبہ
المدینہ ذمہ داران کا مدنی مشورہ لیا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کراچی ساؤتھ سینٹرل زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
بذریعہ کال مدنی مشورہ
اسلامی بہنوں کی مجلس مکتبۃالمدینہ کے زیر
اہتمام کراچی ساؤتھ سینٹرل زون میں ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال مدنی مشورہ ہواجس میں کلفٹن،کھارادر،سرجانی،صدر
اور بلدیہ کابینہ کی مکتبۃ المدینہ ذمہ
دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون اور
ریجن مکتبۃالمدینہ اسلامی بہنوں نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شعبے کے
مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں
بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔
جھنگ زون
مکتبہ المدینہ ذمہ دار کا جھنگ کابینہ کی مکتبہ المدینہ ذمہ داران سے بذریعہ
کال مدنی مشورہ
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام پچھلے دنوں فیصل آباد ریجن،
جھنگ زون کی مکتبہ المدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے جھنگ کابینہ کی مکتبہ المدینہ کی
ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال مدنی مشورہ لیا جس میں اسلامی بہنوں کو بستوں
میں مضبوطی کے حوالے سے ذہن دیا گیا نیز وقت پر کارکردگی جمع کروانے کی ترغیب دلائی
اور نیو بکنگ کے حوالے سے ترغیب دلوائی گئی نیز شعبے کے مدنی کاموں کو بڑھانے کے لیے
مدنی پھول دئیے۔