اسلامی بہنوں کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ملتان زون  کی مکتبۃ المدینہ و تقسیمِ رسائل کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے کابینہ ملتان مکی کامدنی مشورہ لیا۔

مدنی مشورے میں موجود ڈویژن نگران اور مکتبۃ المدینہ کی ڈویژن ذمہ داران کو مدنی پھول دئیےاور اپنے شعبے کی ترقی کے حوالے سے کلام کیا ۔ تقرریوں کا ہدف لیا گیا آخر میں شعبہ ذمہ داران کی کام کے حوالے سے تربیت کی گئی اور کارکردگی وقت پر دینے کاذہن دیا گیا ۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مکتبۃ المدینہ للبنات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں مکتبۃ المدینہ ریجن سطح ذمہ دار اسلامی بہن  نے جھنگ زون کی مکتبۃالمدینہ ذمہ داران کا مدنی مشورہ لیا۔

ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے کارکردگی کا فالو اپ کیا ہر ہر سنتوں بھرے اجتماع میں مکتبۃالمدینہ کا اسٹال لگانے ، ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ کروانے اور اس سلسلے میں کوششیں تیز کرنے کی ترغیب دلائی۔

ہفتہ وار رسالہ تمام سنتوں بھرے اجتماعات تک پہنچانے کے حوالے سے ذمہ داران کی کوششوں کا جائزہ لیا گیا اور اس سلسلے میں درپیش مسائل سنے اور ان کا حل بتایا ۔آرڈر کے ذریعے سامان سامان منگوانے پر زور دیا گیا۔ تقسیم رسائل کے حوالے سے مسائل پر کلام کیا گیا۔ ذمہ داران کی اچھی کوششوں پر ان کی حوصلہ افزائی کی گئی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  مکتبۃ المدینہ پاک سطح کے ساتھ ریجن سطح مکتبہ المدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ٹوبہ زون کی مکتبۃ المدینہ ذمہ داران کا مدنی مشورہ لیا۔

پاکستان ذمہ دار نے کارکردگی کا فالو اپ کیا ہر ہرسنتوں بھرے اجتماع میں مکتبۃالمدینہ کا اسٹال لگانے ۔ ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ کروانے اور اس سلسلے میں کوششیں تیز کرنے کی ترغیب دلائی۔

ہفتہ وار رسالہ تمام سنتوں بھرے اجتماعات تک پہنچانے کے حوالے سے ذمہ دران کی کوششوں کا جائزہ لیا گیا اور اس سلسلے میں درپیش مسائل سنے اور ان کا حل بتایا ۔آرڈر کے ذریعے سامان سامان منگوانے پر زور دیا گیا۔ تقسیمِ رسائل کے حوالے سے مسائل پر کلام کیا گیا۔ ذمہ داران کی اچھی کوششوں پر ان کی حوصلہ افزائی کی گئی ۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  مکتبۃ المدینہ پاک سطح ذمہ دار اسلامی بہن کے ہمراہ ریجن سطح مکتبۃ المدینہ ذمہ دار نے اوکاڑہ زون کی مکتبۃ المدینہ ذمہ داران کا مدنی مشورہ لیا۔

پاکستان ذمہ دار اسلامی بہن نے کارکردگی کا فالو اپ کیا ہر ہر سنتوں بھرے اجتماع میں مکتبۃالمدینہ کا اسٹال لگانے ، ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ کروانے اور اس سلسلے میں کوششیں تیز کرنے کی ترغیب دلائی۔

ہفتہ وار رسالہ تمام سنتوں بھرے اجتماعات تک پہنچانے کے حوالے سے ذمہ دران کی کوششوں کا جائزہ لیا گیا اور اس سلسلے میں درپیش مسائل کا حل بتایا ۔آرڈر کے ذریعے سامان سامان منگوانے پر زور دیا گیا۔ تقسیم رسائل کے حوالے سے مسائل پر کلام کیا گیا مزید ذمہ داران کی اچھی کوششوں پر ان کی حوصلہ افزائی کی گئی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاک سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے پاکستان کی تمام ریجن مکتبۃ المدینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ لیا۔

پاکستان ذمہ دار اسلامی بہن نے کارکردگی کا فالو اپ کیا۔ ہر ہر سنتوں بھرے اجتماع میں مکتبۃالمدینہ کا اسٹال لگانے، ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ کروانے اور اس سلسلے میں کوششیں تیز کرنے کی ترغیب دلائی۔ہفتہ وار رسالہ تمام سنتوں بھرے اجتماعات تک پہنچانے کے حوالے سے ذمہ داراسلامی بہنوں کی کوششوں کا جائزہ بھی لیا گیا ۔


اسلامی بہنوں کی مجلس  مکتبۃالمدینہ و تقسیمِ رسائل کے تحت پچھلے دنوں ملتان ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے بورے والا میں مدنی مشورہ لیا جس میں کابینہ اور ڈویژن سطح تک کی ذمہ داران نے شرکت کی۔

ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے شرکا کو شعبے کا تعارف کروایا۔شعبے کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ مختلف مقامات پر مکتبۃ المدینہ کے بستے لگانے کا ذہن دیا نیز شعبے کے ہر سطح پر تقرر کا ہدف دیا۔ مزید فالو اپ کرنے کا بھی ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شعبہ  مکتبۃالمدینہ و تقسیمِ رسائل کے تحت گزشتہ دنوں ملتان ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے وہاڑی میں مدنی مشورہ لیا جس میں کابینہ اور ڈویژن سطح تک کی ذمہ داران نے شرکت کی۔

ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے شرکا کو شعبے کا تعارف کروایا۔شعبے کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ مختلف مقامات پر مکتبۃ المدینہ کے بستے لگانے کا ذہن دیانیز ہر سطح پر شعبے پر تقرر کا ہدف دیا۔

اسلامی  بہنوں کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے شعبے و تقسیم رسائل کے زیر اہتمام10دسمبر2020 ء کو ملتان ریجن میں ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے اپنی ماتحت کا ماہانہ مدنی مشورہ لیا جس میں شرکا کو سنتوں بھرے اجتماعات میں بستہ لگانے کی ترغیب دلائی گئی نیز ذمہ داران کو بستہ لگانے کے نکات دئیے گئے ۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے زیر اہتمام 12 دسمبر2020 کو صدر ادریس گارڈن کے مدرسہ میں ریجن ذمہ دار  اسلامی بہن نے ”ماہنامہ فیضان مدینہ سالانہ بکنگ“ کے لئے مدنی مشورہ لیا جس میں زون تا ڈویژن مشاورت اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ بذریعہ انٹرنیٹ سکھائی گئی کس طرح ماہنامہ فیضان مدینہ کی ترغیب دلا کر ہم اسلامی بہنوں کو سالانہ بکنگ کے لیے تیار کر سکتے ہیں۔ اس میں کیا سہولیات ہیں آڈر کیسے ملے گا جو اسلامی بہنیں بکنگ کروائیں گی ان سے کیا معلومات لینی ہے اس حوالہ سے ”دعائے عطار دامت برکاتھم العالیہ“ بھی سنائی ۔


اسلامی بہنوں کی مجلس  مکتبۃ المدینہ کے زیر اہتمام 10دسمبر 2020ء کو پاکستان کی تمام مکتبۃالمدینہ کی ریجن ذمہ داران کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں پاکستان کی زو ن مکتبۃالمدینہ ذمہ داران بھی شامل تھیں ۔

مدنی مشورے میں پاک مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مکتبۃالمدینہ سے خریداری کرنے ،آرڈر بُک کروانے اور سامان حاصل کرنے کے حوالے سے کلام کیا ۔اس مدنی مشورے میں پاکستان کی آرڈر بُک کرنے والی اور کراچی ریجن کی آرڈر بُک کرنے والی اسلامی بہن بھی شامل تھی ۔ان دونوں(آرڈر بُک کرنے والی) نے مزید چند باتوں کے حوالے سے آگاہ کیا ۔نظام کو بہتر بنانے کے حوالے سے پاک سطح کی اسلامی بہن نے چند باتوں پر رہنمائی فرمائی ۔


دعوت اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ للبنات کے زیراہتمام 07 دسمبر 2020ء فیصل آباد  کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون ، کابینہ اور ڈویژن مکتبۃ المدینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

فیصل آباد ریجن کی مکتبۃ المدینہ ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور مکتبۃ المدینہ و تقسیمِ رسائل کے نکات سمجھائے نیزتقرریاں مکمل کرنے ،سنتوں بھرے اجتماعات اور مدرستہ المدینہ بالغات میں مکتبۃ المدینہ کے بستے لگانے کے اہداف دئیے۔


 دعوت اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ للبنات کے زیراہتمام 09 دسمبر 2020ءبروز بدھ فیصل آباد ریجن جھنگ زون کی مکتبۃ المدینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ مکتبۃ المدینہ کی زون و کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

فیصل آباد ریجن کی مکتبۃ المدینہ ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور اپنے شعبے پر تقرریاں کرنے اور سنتوں بھرے اجتماعات میں بستے لگانے کا ذہن دیا۔اس کے علاوہ ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ کروانے اور اس کا مطالعہ کرنے اور دوسروں کو بھی اس کی ترغیب دلانے کا ذہن دیا ۔ اسلامی بیانات کتاب کا اسٹاک ختم کرنے کا ہدف دیا ۔ تمام سنتوں بھرے اجتماعات میں ہفتہ وار رسالے پہنچانے پر غور کیا گیا نیز اس سلسلے میں اسلامی بہنوں نے اپنی مشورے اور تجاویز پیش کیں اور اچھی اچھی نیتوں کا اظہار بھی کیا۔