19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں مکتبۃ المدینہ پاک سطح کے ساتھ ریجن سطح مکتبہ المدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ٹوبہ زون کی مکتبۃ المدینہ ذمہ داران کا مدنی مشورہ لیا۔
پاکستان
ذمہ دار نے کارکردگی کا فالو اپ کیا ہر
ہرسنتوں بھرے اجتماع میں مکتبۃالمدینہ کا اسٹال لگانے ۔ ماہنامہ فیضان مدینہ کی
بکنگ کروانے اور اس سلسلے میں کوششیں تیز کرنے کی ترغیب دلائی۔
ہفتہ وار
رسالہ تمام سنتوں بھرے اجتماعات تک پہنچانے کے حوالے سے ذمہ دران کی کوششوں کا جائزہ
لیا گیا اور اس سلسلے میں درپیش مسائل سنے اور ان کا حل بتایا ۔آرڈر کے ذریعے
سامان سامان منگوانے پر زور دیا گیا۔ تقسیمِ رسائل کے حوالے سے مسائل پر کلام کیا گیا۔ ذمہ داران کی اچھی کوششوں پر ان کی حوصلہ افزائی کی گئی ۔