19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں مکتبۃ المدینہ پاک سطح ذمہ دار اسلامی بہن کے ہمراہ ریجن سطح مکتبۃ المدینہ ذمہ دار نے اوکاڑہ زون کی مکتبۃ المدینہ ذمہ داران کا
مدنی مشورہ لیا۔
پاکستان
ذمہ دار اسلامی بہن نے کارکردگی کا فالو
اپ کیا ہر ہر سنتوں بھرے اجتماع میں مکتبۃالمدینہ
کا اسٹال لگانے ، ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ کروانے اور اس سلسلے میں کوششیں تیز
کرنے کی ترغیب دلائی۔
ہفتہ وار
رسالہ تمام سنتوں بھرے اجتماعات تک پہنچانے کے حوالے سے ذمہ دران کی کوششوں کا جائزہ
لیا گیا اور اس سلسلے میں درپیش مسائل کا حل بتایا ۔آرڈر کے ذریعے سامان سامان
منگوانے پر زور دیا گیا۔ تقسیم رسائل کے حوالے سے مسائل پر کلام کیا گیا مزید ذمہ داران کی اچھی کوششوں پر ان کی حوصلہ افزائی
کی گئی۔