12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				مکتبۃ المدینہ
و تقسیمِ رسائل کی ذمہ دار  اسلامی بہنوں  کا  کابینہ
ملتان مکی کامدنی مشورہ  
										
									
								
                                								
									
									
																											Sun, 10 Jan , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							اسلامی
بہنوں کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ملتان زون  کی مکتبۃ المدینہ و تقسیمِ رسائل کی ذمہ دار  اسلامی بہنوں نے کابینہ ملتان مکی کامدنی مشورہ  لیا۔
مدنی مشورے
میں موجود ڈویژن نگران اور مکتبۃ المدینہ کی ڈویژن ذمہ داران کو مدنی پھول دئیےاور
اپنے شعبے کی ترقی کے حوالے سے کلام کیا ۔ تقرریوں کا ہدف لیا گیا آخر میں شعبہ
ذمہ داران کی کام کے حوالے سے تربیت کی گئی اور کارکردگی وقت پر دینے کاذہن دیا گیا
۔
            Dawateislami