17 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس مکتبۃ المدینہ للبنات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں مکتبۃ المدینہ ریجن
سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے جھنگ زون کی
مکتبۃالمدینہ ذمہ داران کا مدنی مشورہ لیا۔
ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے کارکردگی کا فالو اپ کیا ہر ہر سنتوں بھرے اجتماع میں مکتبۃالمدینہ کا
اسٹال لگانے ، ماہنامہ فیضان مدینہ کی
بکنگ کروانے اور اس سلسلے میں کوششیں تیز کرنے کی ترغیب دلائی۔
ہفتہ وار
رسالہ تمام سنتوں بھرے اجتماعات تک پہنچانے کے حوالے سے ذمہ داران کی کوششوں کا جائزہ
لیا گیا اور اس سلسلے میں درپیش مسائل سنے اور ان کا حل بتایا ۔آرڈر کے ذریعے
سامان سامان منگوانے پر زور دیا گیا۔ تقسیم رسائل کے حوالے سے مسائل پر کلام کیا گیا۔ ذمہ داران کی اچھی کوششوں پر ان کی حوصلہ افزائی کی گئی۔