اسلامی بہنوں کے شعبے مکتبۃ المدینہ کے زیر اہتمام  پچھلے دنوں فیصل آباد ریجن مکتبۃ المدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ڈجکوٹ کابینہ کا مدنی مشورہ لیاجس میں ذیلی تا کابینہ ذمہ دران نے شرکت کی۔

ریجن مکتبۃ المدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے اپنے شعبے کا تعارف پیش کیا۔ سنتوں بھرے اجتماعات میں مکتبۃ المدینہ کے بستوں کا جائزہ لیا گیا۔ اسلامی بہنوں کو آرڈرز کرنے کا طریقہ بتایا اور آرڈرز کروانے کا ذہن دیانیز کابینہ سطح پر مکتبۃ المدینہ ذمہ دار کا تقرر کیا گیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ کے زیراہتمام گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن سرگودھا زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ مکتبۃ المدینہ کی زون اور کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن سطح کی مکتبۃ المدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور تمام سنتوں بھرے اجتماعات میں مکتبۃ المدینہ کے بستے لگانے کے اہداف دئیے نیزہفتہ وار رسالہ تمام سنتوں بھرے اجتماعات میں پہنچانے کا فالو اپ لیا اور آرڈرز کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے اسے بہتر بنانے کے لئے اہداف دئیے ۔


اسلامی بہنوں کے شعبے مکتبۃ المدینہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں مکتبۃالمدینہ و تقسیم ِرسائل ریجن سطح  ذمہ دار اسلامی بہن نے ملتان زون کی کابینہ قادرپورراواں میں مدنی مشورہ لیا جس میں زون ، کابینہ و ڈویژن شعبہ ذمہ داران اور بستہ ذمہ داران نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں شعبے کے اہم نکات کا اورل ٹیسٹ لیا گیا۔ تقرریاں مکمل کرنے اور تمام اجتماعات میں بستے لگانے کا ہدف دیا گیا۔مسائل سنے گئے۔

 دعوت اسلامی کے زیراہتمام گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے اوکاڑہ زون کا مدنی مشورہ لیا جس میں شعبہ مکتبۃ المدینہ کی زون و کابینہ ذمہ داران نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں تمام سنتوں بھرے اجتماعات میں مکتبۃالمدینہ کے بستے لگانے کے اہداف دئیے گئے اور اس حوالے سے درپیش مسائل کے حل پر کلام ہوا۔ ہفتہ وار رسالہ تمام سنتوں بھرے اجتماعات میں پہنچانے کا فالو اپ لیا گیا۔ آرڈرز کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور اسے بہتر بنانے کے لیے اہداف دئیے گئے۔


دعوت اسلامی کے شعبے مکتبۃ المدینہ کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  فیصل آباد ریجن مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے لیہ زون کا بذریعہ کال مدنی مشورہ لیا جس میں شعبے مکتبۃ المدینہ کی زون و کابینہ ذمہ داران نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں تمام سنتوں بھرے اجتماعات میں مکتبۃالمدینہ کے بستے لگانے کے اہداف دئیے گئے اور اس حوالے سے درپیش مسائل کے حل پر کلام ہوا۔ ہفتہ وار رسالہ تمام سنتوں بھرے اجتماعات میں پہنچانے کا فالو اپ لیا گیا۔ آرڈرز کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور اسے بہتر بنانے کے لیے اہداف دئیے گئے۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ کے زیراہتمام ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ سکھانے کےلئے بروز ہفتہ 23 جنوری 2021ء کو ورکشاپ منعقد کی گئی جس میں آن لائن  ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ کا طریقہ سکھایا گیا۔

اس ورکشاپ میں پاک سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن،زون ذمہ دار، ڈویژن ذمہ دار،کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں سمیت دیگر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔


دعوت اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ للبنات کے  زیر اہتمام پچھلے دنوں مکتبۃ المدینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مشورہ ہواجس میں زون و کابینہ ذمہ داران نے شرکت کی۔

رکن زون ذمہ دار اسلامی بہن نے کابینہ سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا ۔ آرڈرز کروانے کے حوالے سے کلام کیا۔تمام سنتوں بھرے اجتماعات میں مکتبہ المدینہ کا بستہ لگانے کی ترغیب دلائی ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ اور تقسیم رسائل کا ذہن دیا۔


قرآن و سنت   کی ترویج و اشاعت کے لئے دعوت اسلامی کتب و رسائل شائع کرتی ہے اور شائع شدہ کتب و رسائل کو عوام وخواص تک پہنچانے کے لیے تقسیم رسائل(Distribution Of Booklet) کا سلسلہ کیا جاتا ہے۔ دسمبر 2020ء کو بھی رسائل تقسیم کئے گئے کارکردگی ملاحظہ فرمائیے:

شعبہ کفن دفن کے ذریعے تقسیم کئے گئے رسائل کی تعداد:11540 رہی۔

شعبہ کفن دفن کے ذریعے تقسیم کی گئی کتب کی تعداد :435 رہی۔

شعبہ علاقائی دورہ کے ذریعے تقسیم کئے گئے رسائل کی تعداد: 46,151 رہی۔

شعبہ علاقائی دورہ کے ذریعے تقسیم کی گئی کتب کی تعداد :402 رہی۔

شعبہ محفل نعت کے ذریعے کئے گئے تقسیم رسائل: 176,746 رہی۔

شعبہ محفل نعت کے ذریعےتقسیم کی گئی کتب کی تعداد : 2,685 رہی۔

سنتوں بھرے اجتماع کے ذریعے تقسیم کئے گئے رسائل کی تعداد:79802 رہی۔

سنتوں بھرے اجتماع کے ذریعے تقسیم کی گئی کتب کی تعداد : 562 رہی۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ مکتبۃ المدینہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  فیصل آباد ریجن مکتبۃ المدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے پاکپتن زون کا ٹیلیفونک مدنی مشورہ لیا جس میں شعبہ مکتبۃ المدینہ کی زون اور کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں تمام سنتوں بھرے اجتماعات میں مکتبۃ المدینہ کے بستے لگانے کے اہداف دئیے گئے اور اس حوالے سے درپیش مسائل کے حل پر کلام ہوا۔ ہفتہ وار رسالہ تمام سنتوں بھرے اجتماعات میں پہنچانے کا فالو اَپ لیا گیا۔اس مشورے میں آرڈرز کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور اسے بہتر بنانے کے لئے اہداف دئیے گئے۔


دعوت اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ کے زیر اہتمام فیصل آباد ریجن میں دسمبر 2020ء میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے شعبہ مکتبہ المدینہ للبنات کی ماہانہ کارکردگی درج ذیل ہے:

148اسلامی بہنوں نے ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ کروائی۔

241 اسلامی بہنوں نے سابقہ ماہ ماہنامہ فیضان مدینہ کا مطالعہ کیا۔

458 ہفتہ وار اجتماع میں بستے لگائے گئے۔

76 بستے مدرسۃ المدینہ بالغات میں لگائے گئے۔

22 بستے ماہانہ مدنی حلقہ میں لگائے گئے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مکتبۃ المدینہ للبنات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  پاک مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے بذریعہ اسکائپ تمام ریجن مکتبۃالمدینہ ذمہ داران کا مدنی مشورہ لیا جس میں کراچی ،حیدرآباد ،ملتان ،فیصل آباد ،لاہور اور اسلام آباد ریجنز کی مکتبۃالمدینہ ذمہ داران نے شرکت کی ۔

پاک مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ریجن مکتبۃالمدینہ ذمہ داران کو9 جنوری کو پاکستان بھر میں ہونے والے پاک انتظامی کابینہ کے نگران کے خصوصی بیان کے مقامات پر بستہ لگانے والی اسلامی بہنوں کی معلومات سینڈ کرنے کا ہدف دیا ۔

بستہ پر کون سی کتب کی بالخصوص ہونی چاہیے، اس پر پاک مکتبۃالمدینہ ذمہ دار نے شعبہ مکتبۃالمدینہ ذمہ داران کی تربیت فرمائی۔ مزید بیان میں لگنے والے بستوں کی کارکردگی فارم پر کلام ہوا ۔ 


اسلامی بہنوں کی مجلس مکتبۃ المدینہ  کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کورنگی 3 میں کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورہ لیاجس میں ڈویژن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں تقسیم ِرسائل پر کلام ہوا اور نیو اہداف بھی دئیے ۔ مدرسۃ المدینہ بالغات کے تحت جو بستہ لگتا ہے اسکا طریقہ معلوم کیا نئے بستے لگانے پر توجہ دلائی۔ مزید حوصلہ افزائی بھی کی ۔