19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیصل آباد
ریجن ، مکتبہ المدینہ ذمہ دار کا پاکپتن ذمہ داران کے ساتھ مدنی مشورہ
Sun, 24 Jan , 2021
3 years ago
اسلامی
بہنوں کے شعبہ مکتبۃ المدینہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں فیصل آباد ریجن مکتبۃ المدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے پاکپتن زون کا ٹیلیفونک مدنی
مشورہ لیا جس میں شعبہ مکتبۃ المدینہ کی زون اور کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی مشورے میں تمام سنتوں بھرے
اجتماعات میں مکتبۃ المدینہ کے بستے لگانے کے اہداف دئیے گئے اور اس حوالے سے درپیش
مسائل کے حل پر کلام ہوا۔ ہفتہ وار رسالہ تمام سنتوں بھرے اجتماعات میں پہنچانے کا
فالو اَپ لیا گیا۔اس مشورے میں آرڈرز کی
کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور اسے بہتر بنانے کے لئے اہداف دئیے گئے۔