پاک مکتبۃالمدینہ
ذمہ دار اسلامی بہن کا تمام ریجن مکتبۃالمدینہ
ذمہ داران کا مدنی مشورہ
اسلامی
بہنوں کی مجلس مکتبۃ المدینہ للبنات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاک مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے بذریعہ اسکائپ تمام ریجن مکتبۃالمدینہ ذمہ داران کا مدنی مشورہ لیا جس میں
کراچی ،حیدرآباد ،ملتان ،فیصل آباد ،لاہور
اور اسلام آباد ریجنز کی مکتبۃالمدینہ ذمہ داران نے شرکت کی ۔
پاک مکتبۃالمدینہ
ذمہ دار اسلامی بہن نے ریجن مکتبۃالمدینہ ذمہ داران کو9 جنوری کو پاکستان بھر میں ہونے والے پاک
انتظامی کابینہ کے نگران کے خصوصی بیان کے مقامات پر بستہ لگانے والی اسلامی بہنوں کی معلومات سینڈ کرنے کا ہدف دیا ۔
بستہ پر
کون سی کتب کی بالخصوص ہونی چاہیے، اس پر پاک مکتبۃالمدینہ ذمہ دار نے شعبہ مکتبۃالمدینہ ذمہ داران کی تربیت فرمائی۔ مزید بیان میں لگنے
والے بستوں کی کارکردگی فارم پر کلام
ہوا ۔