19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ملتان ریجن میں ریجن ذمہ دار اسلامی بہن کا اپنی ماتحت کا ماہانہ مدنی مشورہ
Tue, 15 Dec , 2020
3 years ago
اسلامی بہنوں کی
مجلس مکتبۃ المدینہ کے شعبے و تقسیم رسائل کے زیر اہتمام10دسمبر2020 ء کو ملتان ریجن
میں ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے اپنی
ماتحت کا ماہانہ مدنی مشورہ لیا جس میں
شرکا کو سنتوں بھرے اجتماعات میں بستہ
لگانے کی ترغیب دلائی گئی نیز ذمہ داران کو بستہ لگانے کے نکات دئیے گئے ۔