10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ
رابطہ برائے شخصیات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں جھنگ زون میں مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں جھنگ زون کی لالیاں
کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نےشرکت
کی۔
شعبہ رابطہ برائے شخصیات رکن زون ذمہ دار اسلامی
بہن نے شعبہ کے دینی کاموں کو بڑھانے اور
مضبوط بنانے کےحوالےسےاسلامی بہنوں کو نکات بتائے اور سالانہ ڈونیشن کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ڈونیشن
جمع کرنے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا
۔