اسلامی  بہنوں کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے زیراہتمام فیصل آباد ریجن، سرگودھا زون، مکتبۃ المدینہ ذمہ دار کا سیال شریف کابینہ اور ڈویژن ذمہ داران سے مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ مکتبۃ المدینہ میں اضافہ شعبہ ماہنامہ فیضان مدینہ پر گفتگو ہوئی ۔

اسلامی  بہنوں کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے زیراہتمام پچھلے دنوں جھنگ زون ذمہ دار مکتبۃ المدینہ کا باغ ِمصطفی کی کابینہ اور ڈویژن سطح کی ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ مکتبۃ المدینہ میں اضافہ شعبہ ماہنامہ فیضان مدینہ پر کلام ہوا۔ کارکردگی فارمز سمجھائے گئے ، فارمز کے مطابق کارکردگی دینے کا ذہن دیا گیا ، ماہنامہ فیضانِ مدینہ خود پڑھنے ، دوسروں کو پڑھوانے کی ترغیب دلائی گئی اور جلد بکنگ کروانے کا ذہن دیا گیا۔مزید مکتبۃ المدینہ کے بستوں کی تعداد کو بڑھانے کی ترغیب دلائی گئی اور تقسیم رسائل کے حوالے سے ذمہ داران کو خود بھی کتب ورسائل تقسیم کرنے اور دوسروں پر انفرادی کوشش سے تقسیم کروانے کا ذہن دیا گیا۔

اسلامی  بہنوں کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں فیصل آباد ریجن ، جھنگ زون مکتبہ المدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے چنیوٹ،لالیاں اور اٹھارہ ہزاری کی مکتبۃ المدینہ کابینہ سطح کی ذمہ داران کے ساتھ بذریعہ کال مدنی مشورہ ہوا جس میں تمام ذمہ داران کو مکتبۃ المدینہ کا نیا کارکردگی فارم سمجھایا گیا۔

ماہنامہ فیضان مدینہ کا مطالعہ کرنے اور کروانے کا ذہن دیا گیا، تمام ذمہ داران کو ڈویژن سطح کی ذمہ داران کا شیڈول لینے اور چیک کرنے کی طرف توجہ بھی دلوائی گئی۔تمام ذمہ داران نے اچھی نیتوں کا اظہار کرتے ہوئے اب سے مضبوط کارکردگی بڑھانے کی نیتیں بھی پیش کیں۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مکتبۃ المدینہ للبنات کے زیرِ اہتمام لاڑکانہ زون کی مکتبۃ المدینہ للبنات ذمہ  دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں حیدرآباد ریجن کی مجلس مکتبۃ المدینہ للبنات ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور تقسیم رسائل کے حوالے سے اسلامی بہنوں کی تربیت فرمائی نیزشعبے کے مدنی کاموں اور شیڈول پر انہیں اہداف دئیے۔آخر میں نمایاں کارکردگی والی ذمہ دار اسلامی بہنوں کو تحائف بھی دئیے۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے زیر اہتمام 22 اکتوبر 2020ء  کو پاک مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ریجن مکتبۃالمدینہ ذمہ داران کا ٹیلیفونک مدنی مشورہ لیا۔مدنی مشورے میں کارکردگیوں کے حوالے سے تربیت کی گئی۔ریجن مکتبۃالمدینہ ذمہ داران کو کارکردگیاں بنانے کے حوالے سے نیچے سطح تک کی ذمہ داران کی تربیت کرنے کی ترغیب دلائی گئی۔

دعوت اسلامی کے شعبہ مکتبۃ  المدینہ للبنات کے زیر اہتمام 21 اکتوبر2020ء کو فیصل آباد ریجن، لالیاں کابینہ کی ذمہ داران کے ساتھ بذریعہ کال مدنی مشورہ ہوا جس میں مکتبۃ المدینہ ذمہ دار سے گزشتہ ماہ کی کارکردگی پر کلام ہوانیز اس مہینے بستوں کی تعداد مزید بڑھانے کا ذہن بھی دیا گیا۔

شعبہ مکتبۃ المدینہ میں اضافہ شعبہ ماہنامہ فیضان مدینہ کے حوالے سے مدنی پھول بھی بتائے گئے اور اس حوالے سے ڈویژن سطح پر جلد تقرریاں کرنے کا ذہن بھی دیا۔

لالیاں کابینہ نگران نے شعبہ مکتبۃ المدینہ اور شعبہ ماہنامہ فیضان مدینہ کے حوالے سے ایک اسلامی بہن کا نام بھی پیش  کیا گیا۔دعوت اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ للبنات کے زیر اہتمام 21 اکتوبر2020ء کو فیصل آباد ریجن، لالیاں کابینہ کی ذمہ داران کے ساتھ بذریعہ کال مدنی مشورہ ہوا جس میں مکتبۃ المدینہ ذمہ دار سے گزشتہ ماہ کی کارکردگی پر کلام ہوانیز اس مہینے بستوں کی تعداد مزید بڑھانے کا ذہن بھی دیا گیا۔

شعبہ مکتبۃ المدینہ میں اضافہ شعبہ ماہنامہ فیضان مدینہ کے حوالے سے مدنی پھول بھی بتائے گئے اور اس حوالے سے ڈویژن سطح پر جلد تقرریاں کرنے کا ذہن بھی دیا۔

لالیاں کابینہ نگران نے شعبہ مکتبۃ المدینہ اور شعبہ ماہنامہ فیضان مدینہ کے حوالے سے ایک اسلامی بہن کا نام بھی پیش کیا گیا۔

 دعوت اسلامی کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے زیر اہتمام میانوالی زون کی مکتبۃ المدینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہواجس میں شعبہ مکتبۃ المدینہ کی زون، کابینہ اور ڈویژن سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

فیصل آباد ریجن مکتبۃ المدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور سنتوں بھرے اجتماعات میں مکتبۃ المدینہ کےمدنی بستے لگانے کا ہدف دیا نیزماہِ ربیع الاول میں زیادہ سے زیادہ رسائل تقسیم کرنے اور اہداف کو پورا کرنے کا ذہن دیا۔

دعوت اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ للبنات کے زیراہتمام گزشتہ روز بھکر اطراف کابینہ کی مکتبۃ المدینہ کی  ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں فیصل آباد ریجن لیہ زون کی مکتبۃ المدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ماہنامہ فیضان مدینہ کے سیلنگ پر تبادلۂ خیال کیا نیز شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔

اسلامی  بہنوں کے شعبہ مکتبۃ المدینہ کے زیر اہتمام 26 ستمبر 2020ء بروز ہفتہ فیصل آباد ریجن مکتبۃ المدینہ للبنات ذمہ دار اسلامی بہن نے جڑانوالہ زون کا مدنی مشورہ لیا جس میں زون تا ڈویژن سطح ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو مکتبۃ المدینہ کے بستے مزید مضبوط کرنے کا ذہن دیا۔ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شعبے کے مدنی کام بڑھانے کے لئے اپنی تجاویز پیش کیں اور اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔

دعوتِ  اسلامی کے شعبے مکتبہ المدینہ للبنات کے زیراہتمام 19 ستمبر 2020ء کو مکتبہ المدینہ للبنات کی ریجن سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے جھنگ زون کی چینوٹ کابینہ کا مدنی مشورہ لیا جس میں مکتبہ المدینہ للبنات ریجن ، زون، کابینہ اور ڈویژن سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ذمہ داران کی تربیت فرمائی۔ سنتوں بھرے اجتماعات میں بستے لگانے اور اسلامی بیانات جلد 4 کے آرڈر کروانے پر اہداف دئیے جبکہ اسلامی بہنوں کو تقرریاں مکمل کرنے کا ذہن دیا ۔