کراچی کے علاقے کھارادر میں مجلس مکتبۃ المدینہ کا تقسیم رسائل کے حوالے سے مدنی مشورہ
اسلامی بہنوں کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے زیر اہتمام
15 ستمبر 2020ء کو کراچی کے علاقے کھارادر میں مجلس مکتبۃ المدینہ کا تقسیم رسائل کے حوالے سے مدنی مشورہ ہوا جس
میں ریجن اور کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مکتبہ المدینہ
للبنات کے زیراہتمام فیصل آباد ریجن جڑانوالہ زون
میں مدنی مشورہ
دعوت اسلامی کی مجلس مکتبہ
المدینہ للبنات کے زیراہتمام گزشتہ روز فیصل آباد ریجن جڑانوالہ زون کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں رکن ریجن مکتبہ المدینہ ذمہ دار
اسلامی بہن، رکن زون، کابینہ اور ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ
لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور تقرریاں
مکمل کرنے، ہفتہ وار اجتماع میں مکتبۃا
لمدینہ کےبستےلگانے اور شعبے کے مدنی کاموں میں مزید بہتری لانے کے حوالے نکات فراہم کئے۔
اسلامی بہنوں کی مجلس مکتبہ المدینہ للبنات کے زیراہتمام ستمبر 2020ء کو ریجن
فیصل آباد، جھنگ زون، باغ مصطفی کابینہ کی ڈویژن گوجرہ کی اسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ ہوا۔
حیدرآبادریجن کی مکتبۃ المدینہ للبنات ذمہ دار اسلامی بہن کا مدنی
مشورہ
اسلامی بہنوں کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے زیر
اہتمام 11 ستمبر 2020 ء کو حیدرآبادریجن
کی مکتبۃ المدینہ للبنات ذمہ دار اسلامی
بہن نے مدنی مشورہ کیا جس میں ریجن کی
تمام مکتبۃ المدینہ للبنات ذمہ داران اور زون مشاورت اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اسلامی بہنوں کی مجلس مکتبۃ المدینہ و تقسیمِ رسائل
کے زیر ِ اہتمام ملتان ریجن مظفر گڑھ زون میں ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ کی شعبہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
زون سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی
تربیت کی اور شعبہ پر تقرریوں کے
اہداف دیئے نیز مکتبۃ المدینہ کے بستے لگانے کے مقامات کو فوکس کرنے کا ذہن دیا۔
ریجن فیصل آباد کی جھنگ زون میں رکن زون مکتبہ المدینہ کا رکن کابینہ کے ساتھ مدنی مشورہ
اسلامی بہنوں کے شعبے مکتبۃ المدینہ کے زیراہتمام 14 ستمبر 2020ء کو جھنگ
زون شعبہ مکتبہ المدینہ کی رکن زون ذمہ دار اسلامی بہن نے بذریعہ کال مدنی مشورہ
لیا جس میں رکن کابینہ ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مجلس مکتبۃ المدینہ کی ریجن حیدرآباد ذمہ دار اسلامی بہن
کاحیدرآباد ریجن کے زون حیدرآباد میں مدنی مشورہ
اسلامی بہنوں کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے زیر
اہتمام 12 ستمبر 2020ء کو حیدرآباد ریجن کی مجلس مکتبۃ المدینہ کی ریجن ذمہ دار
اسلامی بہن نے حیدرآباد ریجن کے زون حیدرآباد
کا مدنی مشورہ کیا جس میں زون تا ڈویژن مکتبۃ المدینہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
اسلامی بہنوں کی مجلس مکتبۃ المدینہ و تقسیمِ
رسائل کے زیر ِ اہتمام11 ستمبر2020ءکو ملتان زون خانیوال کابینہ کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس
میں مجلس مکتبۃ المدینہ و تقسیم رسائل کی
کابینہ ، ڈویژن اور بستہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ملتان ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ
لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور تقرریوں
کے حوالے سے نکات فراہم کئے نیز بستے لگانے کے مقامات کو فوکس کرنے کا ذہن دیا۔
اسلامی بہنوں کی مجلس مکتبۃ المدینہ و تقسیمِ
رسائل کے زیر ِ اہتمام11 ستمبر2020ءکو ملتان ریجن
مظفر گڑھ زون میں ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ
کی شعبہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون ذمہ دارا سلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ
لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبہ
پر تقرریوں کے اہداف دیئے نیزہاتھوں ہاتھ ایک ڈویژن پر تقرری بھی کی اورمکتبۃ المدینہ
کے بستے لگانے کے مقامات کو فوکس کرنے کا ذہن دیا۔
فیصل آباد ریجن
لیہ زون کی مکتبہ المدینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
دعوت اسلامی کے
شعبہ مکتبۃ المدینہ کےزیر اہتمام 12 ستمبر 2020ء بروز ہفتہ فیصل آباد ریجن
لیہ زون کی مکتبہ المدینہ ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ
مکتبۃ المدینہ کی زون ،کابینہ اور ڈویژن سطح ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
فیصل آباد ریجن کی مکتبہ المدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں
کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مکتبہ المدینہ کے نکات سمجھائے نیز مکتبۃ المدینہ کےبستے لگانے،شعبےکے مدنی کاموں کو مضبوط کرنے اور کتب و رسائل آرڈر کروانے کی ترغیب دلائی۔
دعوت اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ کے زیر
اہتمام 9 ستمبر2020ء کو میانوالی زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال مدنی مشورہ ہوا جس میں زون و
کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مکتبہ المدینہ کی ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ
لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور تقرریاں
مکمل کرنے، سنتوں بھرے اجتماعات میں مکتبہ المدینہ کے بستے لگانے اور شعبے کے دیگر مدنی کاموں کو بڑھانے کے اہداف
دئیے۔
اسلامی بہنوں کی مجلس مکتبۃ المدینہ و تقسیم رسائل کے زیر اہتمام 03 ستمبر 2020 ءکو ملتان ریجن و زون ، گلگشت کابینہ میں مدنی مشورہ کااہتمام کیا گیا
جس میں زون، کابینہ و ڈویژن شعبہ ذمہ داراسلامی بہنوں سمیت گلگت کابینہ نگران اسلامی بہن نے شرکت کی۔مدنی مشورے میں تقرریاں مکمل کرنے،مکتبۃالمدینہ
کے مزید بستے لگانے کی ترغیب و اہداف دئیے۔