19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
لاڑکانہ زون کی
مکتبۃ المدینہ للبنات ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ
Sat, 31 Oct , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس مکتبۃ المدینہ للبنات کے زیرِ
اہتمام لاڑکانہ زون کی مکتبۃ المدینہ للبنات ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں حیدرآباد ریجن کی مجلس مکتبۃ المدینہ للبنات ذمہ
دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے
ہوئے تربیت کی اور تقسیم رسائل کے حوالے سے اسلامی بہنوں کی تربیت فرمائی نیزشعبے
کے مدنی کاموں اور شیڈول پر انہیں اہداف دئیے۔آخر میں نمایاں کارکردگی والی ذمہ
دار اسلامی بہنوں کو تحائف بھی دئیے۔