19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کے شعبہ مکتبۃ المدینہ کے زیر اہتمام 26
ستمبر 2020ء بروز ہفتہ فیصل آباد ریجن مکتبۃ المدینہ للبنات ذمہ دار اسلامی بہن نے جڑانوالہ زون کا مدنی مشورہ لیا جس میں زون تا ڈویژن سطح ذمہ
دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو
مکتبۃ المدینہ کے بستے مزید مضبوط کرنے کا
ذہن دیا۔ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شعبے کے مدنی کام بڑھانے کے لئے اپنی تجاویز
پیش کیں اور اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا
۔