19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے زیر اہتمام 22 اکتوبر 2020ء کو پاک مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ریجن مکتبۃالمدینہ ذمہ داران کا ٹیلیفونک
مدنی مشورہ لیا۔مدنی مشورے میں کارکردگیوں کے حوالے سے تربیت کی گئی۔ریجن مکتبۃالمدینہ ذمہ داران کو کارکردگیاں بنانے کے
حوالے سے نیچے سطح تک کی ذمہ داران کی تربیت کرنے کی ترغیب دلائی گئی۔