19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے زیراہتمام فیصل
آباد ریجن، سرگودھا زون، مکتبۃ المدینہ ذمہ دار کا سیال شریف کابینہ اور ڈویژن ذمہ داران سے مدنی
مشورہ ہوا جس میں شعبہ مکتبۃ المدینہ میں
اضافہ شعبہ ماہنامہ فیضان مدینہ پر گفتگو ہوئی ۔