19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کے شعبہ مکتبۃ المدینہ للبنات کے زیر
اہتمام 21 اکتوبر2020ء کو فیصل
آباد ریجن، لالیاں کابینہ کی ذمہ داران کے
ساتھ بذریعہ کال مدنی مشورہ ہوا جس میں
مکتبۃ المدینہ ذمہ دار سے گزشتہ ماہ کی کارکردگی پر کلام ہوانیز اس مہینے بستوں کی
تعداد مزید بڑھانے کا ذہن بھی دیا گیا۔
شعبہ مکتبۃ
المدینہ میں اضافہ شعبہ ماہنامہ فیضان مدینہ کے حوالے سے مدنی پھول بھی بتائے گئے اور
اس حوالے سے ڈویژن سطح پر جلد تقرریاں کرنے کا ذہن بھی دیا۔
شعبہ مکتبۃ
المدینہ میں اضافہ شعبہ ماہنامہ فیضان مدینہ کے حوالے سے مدنی پھول بھی بتائے گئے اور
اس حوالے سے ڈویژن سطح پر جلد تقرریاں کرنے کا ذہن بھی دیا۔