12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				جھنگ زون
مکتبہ المدینہ للبنات  ذمہ دارکا کابینہ
ذمہ داران کے ساتھ مدنی مشورہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Mon, 2 Nov , 2020
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							اسلامی  بہنوں کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے زیر اہتمام  پچھلے دنوں فیصل آباد ریجن ، جھنگ زون مکتبہ
المدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے چنیوٹ،لالیاں اور اٹھارہ ہزاری کی مکتبۃ المدینہ کابینہ سطح کی ذمہ داران کے ساتھ
 بذریعہ کال مدنی مشورہ ہوا جس میں تمام
ذمہ داران کو مکتبۃ المدینہ کا نیا
کارکردگی فارم سمجھایا گیا۔
            Dawateislami