15 جمادی الاخر, 1446 ہجری
حیدرآباد ریجن
مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہن کی سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت
Sun, 23 Aug , 2020
4 years ago
19
اگست 2020ءبروز بدھ حیدرآباد ریجن مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے حیدرآباد کابینہ کے ڈویژن لیاقت کالونی میں
سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی اور سنتوں
بھرا بیان کیا۔آخر میں مکتبۃ المدینہ
للبنات کا کے تحت لگنے والے بستے کا جائزہ لیانیز حیدرآباد ریجن مکتبۃالمدینہ ذمہ
دار اسلامی بہن نے ذمہ دار اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کے حوالے
سے نکات دئیے۔