21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیصل آباد ریجن پاکپتن زون کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا ٹیلیفونک مدنی مشورہ
فیصل آباد ریجن پاکپتن زون کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا ٹیلیفونک مدنی مشورہ
Sat, 15 Aug , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مکتبہ المدینہ کے زیر اہتمام
11اگست 2020ءبروز منگل فیصل آباد ریجن پاکپتن زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ٹیلیفونک
مدنی مشورہ ہواجس میں زون و کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی مشورے میں ہفتہ وار درس اور مدرستہ المدینہ بالغات
میں مکتبۃ المدینہ کے بستے لگانے پر مدنی پھول دیئےاور اہداف لئے گئے نیز تقرریاں
مکمل کرنے اور تقسیم رسائل کی کارکردگی کو بہتر کرنے پر کلام ہوا۔