دعوتِ اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ للبنات کے زیر ِ اہتمام گزشتہ دنوں سرگودھا زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون و کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

فیصل آباد ریجن مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کی ترغیب دلائی۔تقرری کے حوالےسےاہداف طے کئے جبکہ کارکردگی شیڈول پر عمل کرنےاورکارکردگی شیڈول لینےاور دینے پر توجہ دلائی ۔