18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
حیدرآباد ریجن مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہن کا میر پور خاص اور تھر زون کامدنی
مشورہ
Thu, 30 Jul , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 19جولائی 2020ء بروز
اتوار حیدرآباد ریجن میں مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں زون میر پور خاص اور تھر کی زون و کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مکتبتہ المدینہ للبنات کے نکات پر گفتگو کرتے ہوئے معلومات دیں مزید کتاب اسلامی بیانات کے اسٹاک پر بات کی گئی
ذمہ داراسلامی بہنوں کو کارکردگی شیڈول
جمع کر وانے کے اہداف دیے گئے ۔