دعوت اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ للبنات کے زیر ِ اہتمام کابینہ بستی ملوک کی کابینہ سطح شعبہ ذمہ داراسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ملتان ریجن مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے متعلقہ شعبہ کے مدنی نکات پیش کئے نیز تقرریوں کی تکمیل کرنے، شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے ترغیب دلائی۔