12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				حیدرآباد ریجن مکتبۃالمدینہ ذمہ دار کا
علاقائی دورہ  برائے نیکی کی دعوت
										
									
								
                                								
									
									
																											Thu, 20 Aug , 2020
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت
کے زیر اہتمام 18 اگست 2020ء کو  حیدرآباد
ریجن مکتبۃالمدینہ ذمہ دار  اسلامی بہن نے
حیدرآباد زون کی حیدرآباد کابینہ کے ڈویژن پکا قلعہ میں علاقائی دورہ برائے نیکی کی
دعوت  کا اہتمام کیا۔
علاقائی دورہ  میں
اسلامی بہنوں کو درس اجتماع میں شرکت کی دعوت دی نیز ایک شخصیت سے ملاقات کی اور
ان کو گھریلو صدقہ بکس کے حوالے سے ترغیب دی گئی   جس پر انہوں نے  گھریلو صدقہ بکس اپنے گھر میں
سجانے نیز اس کی رقم دعوت اسلامی کو جمع کروانے کی نیت کی۔
            Dawateislami