دعوت اسلامی کےشعبہ مکتبۃالمدینہ کے  زیر ِ اہتمام 7جون 2020ء بروز اتوار رحیم یارخان زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں زون و کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ ریجن ملتان مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی۔ اجلاس میں کابینہ ذمہ دار کی طرف سے تقرریوں کی بہترین اپڈیٹ ملی اور مزید بستہ ذمہ داران مقرر کرنے کیلئے اہداف دئیے گئے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس  مکتبۃ المدینہ للبنات کے زیر اہتمام2 مئی اور 4 مئی2020ء کو کابینہ وائز ملتان زون کی گلگشت اور خانیوال کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں مکتبۃ المدینہ و تقسیم رسائل کی ذمہ دار اسلامی بہنوں سمیت زون زمہ دار اسلامی بہن نے شرکت کی۔ ملتان ریجن مکتبۃ المدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ڈویژن تا علاقہ سطح کی تقرریوں کے حوالے سے فالواپ کیااور بستہ ذمہ داراسلامی بہنوں کی معلومات جلدازجلد مکمل کرنے پر خصوصی توجہ دلائی۔


اسلامی بہنوں کی  مجلس مکتبۃ المدینہ للبنات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں شجاع آباد اور احمد پور شرقیہ کی شعبہ مکتبۃ المدینہ و تقسیم رسائل کی ذمہ داراسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں ملتان ریجن کی مکتبۃالمدینہ ریجن ذمہ داراسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور کابینہ تا علاقہ ذمہ داراسلامی بہنوں کی مزید تقرریاں مکمل کرنے کے ترغیب و اہداف دئیےنیز شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی  مجلس مکتبۃ المدینہ للبنات کے زیر اہتمام30 اپریل2020ءبروزجمعرات لاہور میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں زون نگران اسلامی بہن اور ریجن تا زون شعبہ مکتبۃ المدینہ للبنات کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ لاہور ریجن نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے نیزذیلی سطح بستہ ذمہ داراسلامی بہنوں کےمعلوماتی فارم تیار کرنے کے اہداف دئیے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مکتبۃ المدینہ  کے زیر اہتمام23 اپریل 2020ءبروز جمعرات ملتان ریجن کی تین زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ واٹس ایپ اجلاس ہوا جس میں ملتان ریجن مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور نکات برائے مکتبۃ المدینہ و تقسیم رسائل کے مکمل مطالعے کا فالواپ کیانیز نی نکات کا نفاذ کرنے کا بھرپور ذہن دیا، متعلقہ شعبہ جات کی اہمیت کو واضح کرنے کی کوشش کی اور اپڈیٹ اور فالو اپ کو مضبوط کرنے کی ترغیب بھی دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مکتبۃ المدینہ للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ریجن ملتان کی  مکتبۃالمدینہ ذمہ داراسلامی بہن کا رحیم یارخان زون کی مجلس مکتبۃ المدینہ و تقسیم رسائل ذمہ داراسلامی بہن کے ہمراہ بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں ریجن ملتان کی مکتبۃالمدینہ ذمہ داراسلامی بہن ان کی کارکردگی کا جائزہ لیتےہوئے تربیت کی اور مکتبۃالمدینہ کے نکات پر کلام ہوا، کارکرگی فارم اور تقرریاں مکمل کرنے کا طریقہ سمجھایا گیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ملتان ریجن میں  مکتبۃ المدینہ کی زون ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں ملتان ریجن مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتےہوئے تربیت کی اور شعبے سے متعلق نکات فراہم کئے نیزشعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کاذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں جنوبی لاہور  زون کی ریجن و زون شعبہ ذمہ داراسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں پاکستان سطح مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتےہوئے تربیت کی اورشعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کا ذہن دیا۔ اجلاس میں ریجن مکتبۃالمدینہ ذمہ دار بھی شامل تھی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کراچی کی ریجن و زون شعبہ ذمہ داراسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں پاکستان سطح مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے  اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتےہوئے تربیت کی اور کارکردگی شیٹ کے ساتھ تقابل شیٹ بھی بڑھانے کی ترغیب دلائی نیز شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ملتان کی ریجن و زون شعبہ ذمہ داراسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں پاکستان سطح مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے  اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتےہوئے تربیت کی اور مکتبۃالمدینہ کے بستوں کے نظام کو درست کرنےنیز اچھے انداز سے بستے لگانے کے طریقے بتائے جبکہ کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں کو ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں کے کارکردگی جدول شیڈول اور ماہانہ کارکردگی وصول کرنے اور چیک کرنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں حیدر آباد  کی ریجن و زون شعبہ ذمہ داراسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں پاکستان سطح مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتےہوئے تربیت کی اورکابینہ سطح تک کے کارکردگی و شیڈول بڑھانے کی ترغیب دلائی نیز شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بہتر طریقے سے کرنے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے زیر ِ اہتمام13 مارچ 2020ء بروزجمعۃالمبارک جوہر ٹاؤن کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں لاہور جنوبی زون کی مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبہ مکتبۃالمدینہ میں ہر سطح پر تقرریاں مکمل کرنے کی ترغیب دلائی نیز شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے متعلق اہداف طے کئے۔