20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مکتبۃ المدینہ کے زیر اہتمام جنوبی لاہور زون کی ریجن و زون شعبہ ذمہ داراسلامی بہنوں کا
بذریعہ کال اجلاس
Sat, 11 Apr , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے زیر اہتمام
پچھلے دنوں جنوبی لاہور زون کی ریجن و زون
شعبہ ذمہ داراسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں پاکستان سطح مکتبۃالمدینہ
ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتےہوئے تربیت کی اورشعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری
لانے کا ذہن دیا۔ اجلاس میں ریجن مکتبۃالمدینہ
ذمہ دار بھی شامل تھی۔