20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس مکتبۃ المدینہ کے زیر ِ اہتمام جوہر ٹاؤن کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس
Sun, 15 Mar , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے زیر ِ اہتمام13
مارچ 2020ء بروزجمعۃالمبارک جوہر ٹاؤن کابینہ
کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس
میں لاہور جنوبی زون کی مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبہ مکتبۃالمدینہ میں ہر سطح پر
تقرریاں مکمل کرنے کی ترغیب دلائی نیز شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں
بہتری لانے کے متعلق اہداف طے کئے۔