20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مکتبۃ المدینہ للبنات کے زیر اہتمام لاہور
میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کااجلاس
Sun, 3 May , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس مکتبۃ المدینہ للبنات کے زیر اہتمام30 اپریل2020ءبروزجمعرات لاہور میں
ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں زون نگران اسلامی بہن اور ریجن تا زون شعبہ مکتبۃ المدینہ
للبنات کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ لاہور ریجن نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں
شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی کاموں
کو مزید بڑھانے نیزذیلی سطح بستہ ذمہ داراسلامی بہنوں کےمعلوماتی فارم تیار کرنے
کے اہداف دئیے۔