20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مکتبۃالمدینہ کے زیر ِ اہتمام رحیم یارخان زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں
کا بذریعہ کال اجلاس
Mon, 8 Jun , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کےشعبہ مکتبۃالمدینہ کے زیر ِ اہتمام 7جون 2020ء بروز اتوار رحیم یارخان
زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں زون و کابینہ ذمہ داراسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔ ریجن ملتان مکتبۃالمدینہ
ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس
میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی۔ اجلاس میں
کابینہ ذمہ دار کی طرف سے تقرریوں کی بہترین اپڈیٹ ملی اور مزید بستہ ذمہ داران مقرر کرنے کیلئے اہداف دئیے
گئے۔