اسلامی بہنوں کی مجلس مکتبۃ المدینہ للبنات کے زیر ِ اہتمام پچھلے دنوں میانوالی زون کی کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں فیصل آباد ریجن مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ماہِ فیضان مکتبۃ المدینہ کو بھر پور انداز میں منانے کا ذہن دیا نیز مدنی پیکجز کو زیادہ سے زیادہ خریدنے اور تقسیم کرنے کی ترغیب دلائی۔