18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس
مکتبۃ المدینہ کے زیر ِ اہتمام گزشتہ دنوں مظفرگڑھ زون کوٹ ادو کابینہ کی ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں ملتان ریجن مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے
ان کی تربیت کی اور تقرریوں کی تکمیل اور تقسیم رسائل کی بھرپورترغیب دلائی گئی۔