18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس مکتبۃا لمدینہ للبنات کے زیر
اہتمام پچھلے دنوں ریجن ملتان کی 3 زون ذمہ داراسلامی بہنوں کے ساتھ 12تا1 مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن تا کابینہ کی تقرریوں کی تکمیل کی
بھر پور ترغیب دلائی گئی اور تقسیم رسائل کے اہداف بھی لیے گئے۔