18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
4
جولائی 2020ء کومکتبۃ المدینہ لاہور ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہن نے داتاصاحب
کابینہ کے ذمہ داران کا ٹیلیفونک اجلاس فرمایا
جس میں کابینہ اور ڈویژن ذمہ داران اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔اجلاس میں ذمہ داران اسلامی بہنوں کو 50 روپے والے مدنی پیکٹ کے
اہداف دیئے گئےجبکہ اسلای بہنوں کی تقرریاں مکمل کرنے کا ذہن دیا گیا۔ ریجن ذمہ
دار اسلامی بہن نے بستہ ذمہ داران کی کارکردگی کا فالو اپ بھی کیا۔