18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے
زیر اہتمام 12جولائی2020ء بروزاتوار حیدرآباد ریجن مکتبۃالمدینہ زون حیدرآباد کی زون و کابینہ ذمہ
داران کے درمیان مدنی مشورے کا سلسلہ
ہوا جس میں مکتبۃ المدینہ للبنات و تقسیم رسائل کے نکات پر سوالات کی سیٹنگ
رہی 50 روپے والے پیکجز کی معلومات و اہداف کی سیٹنگ رہی کتاب اسلامی بیانات کے
اسٹاک پر بات کی گئی ذمہ داران کو کارکردگی شیڈول جمع کر وانے چیک فرمانے کے اہداف
دیے گئے ذمہ داران کی طرف سے کیے جانے والے سوالات کے جوابات دینے کی کوشش کی گئی۔