21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ
مکتبۃ المدینہ للبنات کے زیر ِ اہتمام جنوبی لاہور شیخوپورہ کابینہ کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں زون، کابینہ
اور ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
لاہور ریجن مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس
میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور 50 روپےوالے
رسالوں کے پیکج خریدنے اور زیادہ سے زیادہ اسلامی بہنوں کو اس کی ترغیب دلانے کی
ترغیب دلائی۔ بستہ ذمہ داراسلامی بہنوں کے
بقیہ ڈیٹا جلد مکمل کرنے اور کارکردگی شیڈول جمع کروانے کی ترغیب دلائی۔