18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ میر پور خاص زون میں بذریعہ اسکائپ ماہانہ ڈویژن مدنی حلقے کا
انعقاد کیا گیا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن حیدرآبادمکتبۃالمدینہ
ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان
کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں
کو 50 روپے والے پیکجز (
چند رسائل پر مشتمل پیکٹ) کا
ذہن دیا نیز شعبےکے مدنی کاموں کو مزید
بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔